الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Doctor aurat say ڈاکٹر ایک عورت سے byAdmin فبراير 04, 2014 0 تعليقات #Joke - Doctor aurat say ڈاکٹر ایک عورت سے ڈاکٹر (ایک عورت سے) :آپ کے شوہر کو سخت آرام کی ضرورت ہے میں نے نیند کی دوا لکھ دی ہے۔ عورت نے پوچھا: لیکن یہ دوا ان کو دینی کب ہے؟ ڈاکٹر:یہ دوا ان کے لیے نہیں بلکہ آپ کے لیے ہے۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق