الصفحة الرئيسيةJokes #Urdu Joke: ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔ byAdmin فبراير 26, 2014 0 تعليقات ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔ دوست: ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے۔ آدمی: وہ کیوں۔ دوست:دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق