الصفحة الرئيسيةUrdu Poetry #UrduPoetry - Aankhen bhi wohi - آنکھیں بھی وہی ہیں byAdmin مايو 03, 2014 0 تعليقات آنکھیں بھی وہی ہیں تو دریچہ بھی وہہی ہے اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے Tags Urdu Poetry مشاركة
إرسال تعليق