HomeUrdu Poetry UrduPoetry - بھرم رکھ لو محبت کا ، وفا کی شان بن جائو byAdmin June 14, 2014 0 Comments بھرم رکھ لو محبت کا ، وفا کی شان بن جائو کسی پے جان دیدو، یا کسی کی جان بن جائو تمھارے نام سے مجھ کو پکا رینگے جہاں والے میں بن جائو فسانہ تم میرا عنوان بن جائو...!! Tags Urdu Poetry Share
Post a Comment