الصفحة الرئيسيةJokes بہت ہنسانے والا لطیفہ: ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ byAdmin أغسطس 07, 2014 0 تعليقات ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا کیا ہوا بھائی! آنکھ کو کیا ہوا۔ اس نے جواب دیا۔ ”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق