الصفحة الرئيسيةJokes Joke - فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ byAdmin أغسطس 11, 2014 0 تعليقات فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ "تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا ہو جائے گا " پہلی لائن میں کھڑی خوبصوت لڑکی نے فوراَ دہرانا شروع کر دیا الطاف ۔۔۔الطاف ۔۔۔۔۔الطاف Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق