الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Baap chota beta aur mithai ☻ byAdmin فبراير 13, 2015 0 تعليقات باپ باپ مٹھائی تکیے کے نیچے رکھ کر گیا تو بچے نے مٹھائی نکال کر کھائی اور تکیہ اپنے پیٹ پر رکھ لیا کچھ دیر بعد باپ آیا تو اس نے پوچھا: ”بیٹا! مٹھائی کہاں ہے؟“۔ بچے نے معصومیت سے جواب دیا: ”ابا جان! تکیے کے نیچے“۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق