الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Doctor mareez say.... ☻ byAdmin فبراير 13, 2015 0 تعليقات لطیفہ ڈاکٹر اپنے مریض سے ☻ ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا ”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا: ”سالگرہ مبارک“۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق