الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Gahak dukandaar say... ☻ byAdmin فبراير 15, 2015 0 تعليقات گاہک دکاندار سے گاہک (دکاندار سے) : ”بھائی صاحب! آپ کے پاس چینی ہے؟“۔ دکاندار بولا:”ہاں جناب! بالکل ہے“۔ گاہک :”اور صابن؟“۔ دکاندار:”جناب! وہ بھی ہے“۔ گاہک:”اچھا تو پھر ہاتھ دھو کر آدھا کلو چینی دے دیں“۔ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق