الصفحة الرئيسيةJokes A very funny wife #joke - Biwi shauhar ke lia dua ke liye hath uthati hai ☺>>> byAdmin أبريل 08, 2015 0 تعليقات بیوی شوہر کے لئے دعاکرنے کے لئے ہاتھ اٹھاتی ہے اور پھر فوراً ہاتھ چھوڑ دیتی ہے۔۔ شوہر: کیا ہوا دعا کیوں نہیں مانگی بیوی: دعا مانگنا چاہ رہی تھی کہ اللہ آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے۔ پھر اچانک خیال آیا کہ اس دعا سے میں ہی نہ مرجائوں۔۔۔ ہاہاہاہاہا Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق