HomeJokes Aik zabardast #joke - stage say jab aik larka taqreer kar ke utra..☺ >> byAdmin April 01, 2015 0 Comments اسٹیچ سے جب ایک لڑکا تقریر کرکے اُترا تو غصہ میں اپنے دوست سے کہنے لگا۔ جتنے لوگ تقریب سن رہے تھے سب گدھے تھے۔ دوست نے جواب دیا: جبھی تم انہیں میرے بھائیو! کہہ کرک مخاطب کررہے تھے۔ Tags Jokes Share
Post a Comment