الصفحة الرئيسيةUrdu Poetry Tum haya-o-shariat ke taqazoon ki baat karte hoo, hum nay >> byAdmin أبريل 15, 2015 0 تعليقات تم حیاو شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مے خانے میں خدا دیکھا ہے ✓❀شیئر کریں✓ ٹیگ کریں✓کومنٹ کریں ❀ Tags Urdu Poetry مشاركة
إرسال تعليق