HomeUrdu Poetry Khiyal bandh kay laaoon kamal kar daloon byAdmin November 23, 2016 0 Comments خیال باندھ کے لاؤں کمال کر ڈالوں تمہاری ذات کو پھر بے مثال کر ڈالوں جو تو پکارے تو پھر مجھ پہ وجد طاری ہو میں پاؤں جھوم کے رکھوں دھمال کر ڈالوں ! Tags Urdu Poetry Share
Post a Comment