الصفحة الرئيسيةJokes Joke - Munnay ney class main jab 100 pc number liye byAdmin يناير 18, 2017 0 تعليقات منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو باپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا 💇 " بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے" "مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی . " "کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے" Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق