الصفحة الرئيسيةJokes #Urdu Joke - Two funniest jokes for you...☺ byAdmin نوفمبر 12, 2017 0 تعليقات ایک آدمی درخت کے نیچے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ آخر گاے کیوں نہیں اڑتی؟ اچانک اس کے سر پر کوے نے بِیٹ کردی۔ اس آدمی نے سر اٹھا یا اور کہا: ’’یا اللہ تیرا شکر ہے کہ گاے نہیں اُڑتی۔‘‘ Tags Jokes مشاركة
إرسال تعليق