الصفحة الرئيسيةNaats خوبصورت نعتیہ کلام : جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے byAdmin مارس 13, 2018 0 تعليقات خوبصورت نعتیہ کلام : جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے زباں پر شکوہ رنج و الم لایا نہیں کرتے نبیؐ کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے Tags Naats UrduNaats مشاركة
إرسال تعليق