الصفحة الرئيسيةPoetry سنو ! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے : اس خوبصورت غزل کو پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں byAdmin مارس 05, 2019 0 تعليقات سنو ! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے کہ ایک رستے پہ چلتے چلتے سو رستے نکل آئے محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے بہت دن تک حصار نشہ یکتائی میں رکھا پھر اس چہرے کے اندر بھی کئی چہرے نکل آئے Tags Poetry Urdu Ghazals Urdu Poetry مشاركة
إرسال تعليق