الصفحة الرئيسيةShiro Shairi اردو شاعری : ہم نے چھوڑے ہیں فلک لاکھوں بسیرا کر کے byAdmin مايو 17, 2019 0 تعليقات ہم نے چھوڑے ہیں فلک لاکھوں بسیرا کر کے آج بیٹھے ہیں مکاں ہی میں اندھیرا کر کے میں جو بچھڑا ہوں زمانے سے نئی بات نہیں سب ستارے چلے جاتے ہیں سویرا کر کے میں دیا ہوں کروں گا سارا زمانہ روشن لوگ بیٹھے ہیں ہر اک سمت اندھیرا کر کے Tags Shiro Shairi Urdu Poetry مشاركة
إرسال تعليق