HomeUrdu Poetry #UrduPoetry - Aankhen bhi wohi - آنکھیں بھی وہی ہیں byAdmin May 03, 2014 0 Comments آنکھیں بھی وہی ہیں تو دریچہ بھی وہہی ہے اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے Tags Urdu Poetry Share
Post a Comment