HomeJokes #Joke - Doctor mareez say.... ☻ byAdmin February 13, 2015 0 Comments لطیفہ ڈاکٹر اپنے مریض سے ☻ ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا ”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا: ”سالگرہ مبارک“۔ Tags Jokes Share
Post a Comment