HomeJokes #Joke - Gahak dukandaar say... ☻ byAdmin February 15, 2015 0 Comments گاہک دکاندار سے گاہک (دکاندار سے) : ”بھائی صاحب! آپ کے پاس چینی ہے؟“۔ دکاندار بولا:”ہاں جناب! بالکل ہے“۔ گاہک :”اور صابن؟“۔ دکاندار:”جناب! وہ بھی ہے“۔ گاہک:”اچھا تو پھر ہاتھ دھو کر آدھا کلو چینی دے دیں“۔ Tags Jokes Share
Post a Comment