HomeJokes A very funny wife #joke - Biwi shauhar ke lia dua ke liye hath uthati hai ☺>>> byAdmin April 08, 2015 0 Comments بیوی شوہر کے لئے دعاکرنے کے لئے ہاتھ اٹھاتی ہے اور پھر فوراً ہاتھ چھوڑ دیتی ہے۔۔ شوہر: کیا ہوا دعا کیوں نہیں مانگی بیوی: دعا مانگنا چاہ رہی تھی کہ اللہ آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے۔ پھر اچانک خیال آیا کہ اس دعا سے میں ہی نہ مرجائوں۔۔۔ ہاہاہاہاہا Tags Jokes Share
Post a Comment