HomeJokes #Urdu Joke - Two funniest jokes for you...☺ byAdmin November 12, 2017 0 Comments ایک آدمی درخت کے نیچے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ آخر گاے کیوں نہیں اڑتی؟ اچانک اس کے سر پر کوے نے بِیٹ کردی۔ اس آدمی نے سر اٹھا یا اور کہا: ’’یا اللہ تیرا شکر ہے کہ گاے نہیں اُڑتی۔‘‘ Tags Jokes Share
Post a Comment